اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک افغان سیریز، دونوںممالک کے تماشائیوں کوعلیحدہ بٹھانے پر غور

datetime 13  مارچ‬‮  2023

پاک افغان سیریز، دونوںممالک کے تماشائیوں کوعلیحدہ بٹھانے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے سخت انتظامات کئے جائیں گے، انہوں نے اس موقع پر شارجہ میں افغان اور پاکستانی تماشائیوں کے حوالے سے بات کی، ان کا کہنا تھا کہ دبئی میں افغان… Continue 23reading پاک افغان سیریز، دونوںممالک کے تماشائیوں کوعلیحدہ بٹھانے پر غور

اسلام آباد پولیس وارنٹ گرفتاری پر عمل کے لئے زمان پارک کب جائے گی؟ فیصلہ ہو گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد پولیس وارنٹ گرفتاری پر عمل کے لئے زمان پارک کب جائے گی؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون جج دھمکی کیس اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، جس پر عملدرآمد کے لئے اسلام آباد پولیس آئندہ چوبیس گھنٹوں کے اندر زمان پارک جائے گی۔ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ چکی ہے۔

عمران خان نے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر انتخابی ریلی کی قیادت کی

datetime 13  مارچ‬‮  2023

عمران خان نے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر انتخابی ریلی کی قیادت کی

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر انتخابی ریلی کی قیادت کی ۔سکیورٹی کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں نے عمران خان کی گاڑی کو چاروں اطراف سے اپنے حصار میں لئے رکھا ۔

ایف آئی اے سو نوٹس دے لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، فواد چوہدری

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ایف آئی اے سو نوٹس دے لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، فواد چوہدری

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے سو نوٹس دے لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،مریم نواز کے خلاف توشہ خانے سے تحائف لینے پر کاروائی ہونی چاہیے ۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جو کہتا… Continue 23reading ایف آئی اے سو نوٹس دے لیکن اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، فواد چوہدری

صدر مملکت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد کا استعفیٰ منظور کر لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

صدر مملکت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد ایاز شوکت کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد ایاز شوکت کا استعفیٰ منظور کر لیاہے۔صدر مملکت نے استعفیٰ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔

کراچی پولیس آفس حملے کی تحقیقات میں حملے کی منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہونے کا انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2023

کراچی پولیس آفس حملے کی تحقیقات میں حملے کی منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی پولیس آفس حملے کی تحقیقات میں حملے کی منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مارے گئے دہشت گرد کی شناخت کرلی گئی۔ تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ کراچی پولیس آفس( کے پی او)پرحملے کی ریکی8 ماہ قبل اورمنصوبہ بندی پڑوسی ملک میں کی… Continue 23reading کراچی پولیس آفس حملے کی تحقیقات میں حملے کی منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہونے کا انکشاف

ایسا وقت بھی آئیگا بھوک سے مارے لوگ دفعہ 144کے 144ٹکڑے کر دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ایسا وقت بھی آئیگا بھوک سے مارے لوگ دفعہ 144کے 144ٹکڑے کر دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بات توشہ خانہ اور کورٹ مارشل سے بہت آگے نکل چکی ہے، ایسا وقت بھی آئے گا کہ بھوک سے مارے لوگ دفعہ 144کے 144ٹکڑے کر دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading ایسا وقت بھی آئیگا بھوک سے مارے لوگ دفعہ 144کے 144ٹکڑے کر دیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کپاس کی رواں سال قیمت 8500 روپے فی من (40 کلو) مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی-وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کپاس کی سپورٹ پرائس جلد از جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی سے منظور کروانے کیلئے پیش کی جائے-انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں کسانوں کو… Continue 23reading وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ

شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے واٹر بوائے بن گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2023

شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے واٹر بوائے بن گئے

لاہور ( این این آئی) فاسٹ بولر شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے واٹر بوائے بن گئے۔اتوار کو ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ)کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86رنز سے با آسانی شکست دی تھی ۔ اس میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آرام… Continue 23reading شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے واٹر بوائے بن گئے

1 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 7,329