اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد ایاز شوکت کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلام آباد ایاز شوکت کا استعفیٰ منظور کر لیاہے۔صدر مملکت نے استعفیٰ وزیر اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔