شہباز شریف کو آگے لائیں، سینئر پارلیمنٹرینز کا میاں نواز شریف کو مشورہ، لیگی قائد کو پارٹی بچانے کیلئے 4 ماہ کا وقت دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر پارلیمنٹرینز نے پارٹی قائد نوازشریف کو مشورہ دیا ہے کہ آزادکشمیر اور سیالکوٹ میں شکست کے بعد بھی پالیسی نہ بدلی تو پارٹی بکھر جائے گی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی کے سینئر پارلیمنٹرینز نے کہا ہے کہ 4 ماہ کا وقت ہے،دسمبر سے پہلے شہبازشریف… Continue 23reading شہباز شریف کو آگے لائیں، سینئر پارلیمنٹرینز کا میاں نواز شریف کو مشورہ، لیگی قائد کو پارٹی بچانے کیلئے 4 ماہ کا وقت دے دیا