ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان نے فیلڈ مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگا دی

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)طالبان شمالی جوزجان صوبے کے مرکز شبرغان میں داخل ہوگئے ہیں اور داخل ہونے کے بعد انہوں نے سابق نائب صدر مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر پر قبضہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق طالبان نے فیلڈ مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگا دی ہے، افغانستان میں حالیہ ہفتوں میں لڑائی میں شدت آئی ہے اور طالبان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ملک کے 421 اضلاع میں 260 اضلاع پر اپنا کنٹرول حاصل کرلیا ہے کہ امریکہ کے جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل ملی نے کہا ہے کہ طالبان کا اس وقت آدھے افغانستان پر قبضہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…