ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جسمانی اور ذہنی صحت کے تناظر میں ٹھوس اقدامات کیے جائیں،سپریم کورٹ
سلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ستمبر 2021 ء کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔عدالت عظمی نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کی اجازت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جسمانی اور ذہنی صحت کے تناظر میں ٹھوس اقدامات کیے جائیں،سپریم کورٹ