بھارت کا اپنے شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کا حکم
نئی دہلی(این این آئی)افغان فورسز اور طالبان میں لڑائی کی شدت کے باعث بھارت نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے پر زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں موجود بھارتیوں کو کہا گیا کہ وہ طالبان کے ساتھ شدید لڑائی کے دوران ملک کے چوتھے بڑے شہر مزار شریف سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے… Continue 23reading بھارت کا اپنے شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کا حکم