جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

رحیم یار خان مندر واقعہ برطانوی اخبار کی خبر درست نہیں حافظ طاہر اشرفی نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) رحیم یا ر خان میں8 سا لہ بچے پر توہین نا موس رسا لتۖ کا مقدمہ درج نہیں ہوا تھا،توہین مقدس مقام اور تو ہین نا موس رسا لت میں بہت بڑا فر ق ہے،بچے پر مقد مہ درج کر نیو الے پو لیس ملازمین اور مند رپر حملہ کر نے والے کے خلاف قا نونی ایکشن لیا گیا

ہے ،73افراد گر فتار ہیں،برطانوی اخبار گا رڈ ین نے درست خبر شا ئع نہیں کی ہے۔یہ بات چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ایک بیان میںکہی ۔انہوں نے کہا کہ رحیم یا ر خان صا د ق آ باد میں 8سا لہ بچے پر توہین نا موس رسا لتۖ کا مقدمہ درج نہیں ہواہے توہین مقدس مقام کا پر چہ دراج کیا گیا جو نہیںہو نا چا ہیے تھا،اس طرح کے مقدمہ کا اندراج پا کستا ن کی بد نا می کا سبب بنتا ہے جن پولیس ملازمین اور دیگرافراد نے یہ پر چہ درج کروایا اور مندر پر حملہ کیاان کے خلاف قا نو نی ایکشن لیا گیاہے اور اب تک اس معا ملہ میں73اافرادگرفتا ر ہوچکے ہیں انہو ں نے کہا کہ ملک بھرکے علما و مشائخ نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے اور مجر موں کو سزا دینے کا مطا لبہ کیا ہے-

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…