اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں مسلسل دوسرے کاروباری روز سونے کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے کو سامنے آئی ۔ملک میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی واقع ہوئی ہے۔ اس وقت فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ سونے کی قیمت 900 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہوکر 92250 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب امریکی کرنسی کی اڑان کو ریورس گئیر لگ گیا ، ملک بھر میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دوسری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا جس کے بعد ڈالر 14پیسے سستا ہو گیا ۔ امریکی کرنسی 14 پیسے سستی ہونے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 163. روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 163 روپے 76 پیسے ہو گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































