چین دنیا بھرمیں سپرپاور کے طور پر ابھررہا ہے، چین افغانستان کاہمسایہ ہے ،امن کے قیام میں چین کا کردار ہوگا، عمران خان
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ امریکہ نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے،امریکہ کی نظر میں پاکستان ان کا افغانستان میں چھوڑا ہوا 20 سال کا گند صاف کرنے کیلئے رہ گیا ہے،جب تک اشرف غنی افغانستان کے صدر رہیں گے طالبان… Continue 23reading چین دنیا بھرمیں سپرپاور کے طور پر ابھررہا ہے، چین افغانستان کاہمسایہ ہے ،امن کے قیام میں چین کا کردار ہوگا، عمران خان