پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے، تیاری شروع کردی ہے، افغان کرکٹ بورڈ

datetime 21  اگست‬‮  2021

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے، تیاری شروع کردی ہے، افغان کرکٹ بورڈ

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حامد شنواری نے کہا ہے کہ افغان ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بھی متمنی ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز شیڈول کے مطابق کھیلے گی، اور یہ ایونٹ آئندہ دو… Continue 23reading پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے، تیاری شروع کردی ہے، افغان کرکٹ بورڈ

امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں، امریکی وزیردفاع کا انتباہ

datetime 21  اگست‬‮  2021

امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں، امریکی وزیردفاع کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع نے کہاہے کہ طالبان کا امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول ہے، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا تھا کہ طالبان نے کابل سے انخلا کرنے والے بعض امریکیوں کو زدوکوب کیا اور ڈرایا، طالبان جنگجوئوں کا یہ فعل کسی صورت… Continue 23reading امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں، امریکی وزیردفاع کا انتباہ

سابق شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 21  اگست‬‮  2021

سابق شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

کراچی(آن لائن)سعید آباد میں سابق شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، جیسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا ، ملزم کے والد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرکے فرار ملزم کی تلاش شروع کردی ہے خاتون 39 فیصد جھلسی ہے۔ گورنر سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading سابق شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ضرورت پڑی تو طالبان کے ساتھ ملکر کام کرینگے، برطانوی وزیراعظم نے یقین دہانی کرا دی

datetime 21  اگست‬‮  2021

ضرورت پڑی تو طالبان کے ساتھ ملکر کام کرینگے، برطانوی وزیراعظم نے یقین دہانی کرا دی

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ ضرورت پڑی تو طالبان کے ساتھ ملکر بھی کام کرینگے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ افغانستان کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری سیاسی اور سفارتی کوششیں جاری… Continue 23reading ضرورت پڑی تو طالبان کے ساتھ ملکر کام کرینگے، برطانوی وزیراعظم نے یقین دہانی کرا دی

عمران صاحب آپ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے بن جائیں پھر بھی ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملے گی ،ن لیگ نے وزیراعظم سے کئی سوال پوچھ لئے

datetime 21  اگست‬‮  2021

عمران صاحب آپ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے بن جائیں پھر بھی ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملے گی ،ن لیگ نے وزیراعظم سے کئی سوال پوچھ لئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے بن جائیں تاہم آپ کو پھر بھی ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملے گی۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی… Continue 23reading عمران صاحب آپ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے بن جائیں پھر بھی ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملے گی ،ن لیگ نے وزیراعظم سے کئی سوال پوچھ لئے

افغان شہریوں کا طالبان کے رویے پر اطمینان کا اظہار

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغان شہریوں کا طالبان کے رویے پر اطمینان کا اظہار

قندھار (این این آئی)قندھار میں افغان شہریوں نے طالبان کے رویے پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں بھی طالبان نے کنٹرول سنبھال لیا ہے،شہر میں امن و امان اور ٹریفک کا نظام چلانے کے لیے جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔مقامی افراد… Continue 23reading افغان شہریوں کا طالبان کے رویے پر اطمینان کا اظہار

افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، مہاجرین قبول نہیں کریں گے، پاکستانی حکام

datetime 21  اگست‬‮  2021

افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، مہاجرین قبول نہیں کریں گے، پاکستانی حکام

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ امد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مہاجرین قبول نہیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق افغان کمشنریٹ نے 3 کراسنگ پوائنٹس کے قریب مہاجر کیمپوں… Continue 23reading افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، مہاجرین قبول نہیں کریں گے، پاکستانی حکام

پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے، چین

datetime 21  اگست‬‮  2021

پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے، چین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں موجود چینی سفارت خانے نے گوادر میں کئے گئے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے۔جاری اعلامیئے میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ گوادر ایکسپریس وے منصوبے پر چینی عملے کے موٹر… Continue 23reading پاکستان خود کش دھماکے کی مکمل تحقیقات کرے اور مجرموں کو سخت سزا دے، چین

ہم بھی اپنے اعمال کے لئے جواب دہ ہوں گے، طالبان عہدیدار کی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اہم باتیں

datetime 21  اگست‬‮  2021

ہم بھی اپنے اعمال کے لئے جواب دہ ہوں گے، طالبان عہدیدار کی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اہم باتیں

کابل (این این آئی)طالبان کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ طالبان اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گے اور ارکان کی جانب سے کیے جانے والے انتقام اور مظالم کی رپورٹس کی تحقیقات کریں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر طالبان عہدیدار نے کہا کہ تنظیم نے… Continue 23reading ہم بھی اپنے اعمال کے لئے جواب دہ ہوں گے، طالبان عہدیدار کی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اہم باتیں