جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا شہر کی تین یونیورسٹیوں میں افغان مہاجرین ٹہرانے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

پنجاب حکومت کا شہر کی تین یونیورسٹیوں میں افغان مہاجرین ٹہرانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے معذرت کے باوجود لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپس میں افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت افغانستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے 20 ہزار افغانیوں کو لاہور کی جن تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب… Continue 23reading پنجاب حکومت کا شہر کی تین یونیورسٹیوں میں افغان مہاجرین ٹہرانے کا فیصلہ

علماء کرام کا فحاشی اور عریانی کے ساتھ ساتھ بے حیائی کے خلاف اعلان جہاد

datetime 27  اگست‬‮  2021

علماء کرام کا فحاشی اور عریانی کے ساتھ ساتھ بے حیائی کے خلاف اعلان جہاد

سرگودھا(این این آئی)جمعتہ المبارک کو یوم حیاء کے طور پر مناتے ہوئے علماء نے فحاشی اور عریانی کے ساتھ ساتھ بے حیائی کے خلاف اعلان جہاد کر دیا۔زرائع کے مطابق ملک میں جنسی ہراسانی اور عریانی و فحاشی کے خلاف بھرپور کردار ادا کرنے کے لئے علماء کرام کے فیصلہ پر جمعتہ المبارک کو یوم… Continue 23reading علماء کرام کا فحاشی اور عریانی کے ساتھ ساتھ بے حیائی کے خلاف اعلان جہاد

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے بیٹی کے سامنے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

datetime 27  اگست‬‮  2021

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے بیٹی کے سامنے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

لاہور(این این آئی) گڑھی شاہو میں ایک شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، پولیس نے روایتی کاروائی کرتے مقدمہ درج کر لیا لیکن ملزمان تاحال فرار ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں بیٹی کے سامنے ماں سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا، جہاں گڑھی… Continue 23reading نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے بیٹی کے سامنے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کرلیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کرلیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کرلیا گیا ۔ جمعہ کو محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد… Continue 23reading سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کرلیا گیا

کابل میں ایک بار پھر خون خرابہ ہورہا ہے،براہِ کرم افغانیوں کا قتل عام بند کریں، افغان کرکٹر راشد خان نے خاموشی توڑ دی

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل میں ایک بار پھر خون خرابہ ہورہا ہے،براہِ کرم افغانیوں کا قتل عام بند کریں، افغان کرکٹر راشد خان نے خاموشی توڑ دی

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان نے کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے تین دھماکوں سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے داعش کے کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔راشد خان نے کہا کہ کابل میں… Continue 23reading کابل میں ایک بار پھر خون خرابہ ہورہا ہے،براہِ کرم افغانیوں کا قتل عام بند کریں، افغان کرکٹر راشد خان نے خاموشی توڑ دی

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کے لیے 72گھنٹے پہلے رجسٹریشن کروانے کی شرط رکھ دی

datetime 27  اگست‬‮  2021

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کے لیے 72گھنٹے پہلے رجسٹریشن کروانے کی شرط رکھ دی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے بڑے آن لائن پلیٹ فارم ابشر نے مملکت آنے کے خواہش مند غیرملکیوں کے لیے نئی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب آمد کا اندراج بھی اب ابشر کے ذریعے آن لائن کیا جاسکے گا، اس سہولت سے مقیم غیرملکی اور وزٹ ویزے… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کے لیے 72گھنٹے پہلے رجسٹریشن کروانے کی شرط رکھ دی

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ نے کابل سے انخلاء ختم کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ نے کابل سے انخلاء ختم کر دیا

کابل ( آن لائن )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے اپنے شہریوں کا انخلاء ختم کر دیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی انخلاء کے لیے آخری پرواز کابل ایئر پورٹ پر ہوئے حملے سے قبل روانہ ہوئی تھی۔… Continue 23reading آسٹریلیا، نیوزی لینڈ نے کابل سے انخلاء ختم کر دیا

کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، سی پیک تعطل کا شکار۔۔۔ کونسا ادارہ ہے جسے موجودہ حکومت نے تباہ نہیں کیا، ترجمان پی ڈی ایم

datetime 27  اگست‬‮  2021

کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، سی پیک تعطل کا شکار۔۔۔ کونسا ادارہ ہے جسے موجودہ حکومت نے تباہ نہیں کیا، ترجمان پی ڈی ایم

کوئٹہ (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کونسا ادارہ ہے جس کو موجودہ حکومت نے تباہ نہیں کیا۔اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے… Continue 23reading کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، سی پیک تعطل کا شکار۔۔۔ کونسا ادارہ ہے جسے موجودہ حکومت نے تباہ نہیں کیا، ترجمان پی ڈی ایم

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی… Continue 23reading ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا