جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ، 60لاکھ نوکریاں چلی گئیں ، محمد زبیر

datetime 27  اگست‬‮  2021

پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ، 60لاکھ نوکریاں چلی گئیں ، محمد زبیر

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ ہم حکومت گرانا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ ایک انٹرویومیں محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کہا لیکن 60 لاکھ نوکریاں… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ، 60لاکھ نوکریاں چلی گئیں ، محمد زبیر

طالبان کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں،سکیورٹی اب ان کی ذمہ داری ہے، نیٹو

datetime 27  اگست‬‮  2021

طالبان کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں،سکیورٹی اب ان کی ذمہ داری ہے، نیٹو

برسلز (این این آئی)نیٹو کے سفارت کار نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے رہنماوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مطالبہ نیٹو کے سفارت کار کی جانب سے گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر… Continue 23reading طالبان کابل میں داعش کے نیٹ ورک کی تحقیقات کریں،سکیورٹی اب ان کی ذمہ داری ہے، نیٹو

ہمارا پیارا ملک ہے اسے گوانتاناموبے نہ بنائیں،سپریم کورٹ

datetime 27  اگست‬‮  2021

ہمارا پیارا ملک ہے اسے گوانتاناموبے نہ بنائیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ 5 سال سے ایک شخص لاپتہ ہے اور ریاست کچھ نہیں کرسکی، لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ ہے ریاست کو ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے رہائشی عمران خان کی گمشدگی سے متعلق کیس کی… Continue 23reading ہمارا پیارا ملک ہے اسے گوانتاناموبے نہ بنائیں،سپریم کورٹ

طالبان نے سابق افغان خفیہ ادارے کے ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

طالبان نے سابق افغان خفیہ ادارے کے ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

کابل (آ ن لائن )ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ سابق افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یہ ملازمین امارات اسلامی افغانستان کے ارکان کا روپ دھارے ہوئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading طالبان نے سابق افغان خفیہ ادارے کے ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

کابل میں برطانوی سفارتخانے کی خالی عمارت سے بعض افغانوں کی دستاویزات ملنے کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل میں برطانوی سفارتخانے کی خالی عمارت سے بعض افغانوں کی دستاویزات ملنے کا انکشاف

لندن (آن لائن )برطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جب برطانوی سفارت خانے کے عملے نے کابل میں اپنے سفارتخانے کی عمارت خالی کی تو اس سے پہلے حساس مواد کو تباہ کرنے کی ’ہر ممکن کوشش‘ کی گئی تھی۔برطانوی دفتر خارجہ کا یہ بیان برطانوی اخبار ٹائمز کی اس رپورٹ کے بعد سامنے… Continue 23reading کابل میں برطانوی سفارتخانے کی خالی عمارت سے بعض افغانوں کی دستاویزات ملنے کا انکشاف

وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2021

وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی

لاہور( این این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے 10.54 فیصد کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد تھی جسے کم کرکے 10.54 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بغیر کسی کمی کے 17فیصد، مٹی کے تیل پر… Continue 23reading وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی

مہنگائی کا ایک اور طوفان سر اٹھانے لگا،ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں میں 400روپے فی بوری اضافہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

مہنگائی کا ایک اور طوفان سر اٹھانے لگا،ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں میں 400روپے فی بوری اضافہ

بہاولنگر(این این آئی) مہنگائی کا ایک اور طوفان سر اٹھانے لگا DAP کھادکی قیمتوں میں 400روپے فی بوری تک اضافے نے کاشتکاروں کو کاشتکاری سے روکنے پر مجبور کردیا ہے سرگودھاسمیت مختلف علاقوں میں DAPکھاد نایاب ہونے لگی کسانوں نے 400 روپے فی بوری اضافے کومسترد کردیا اور کہا کہ ملکی تاریخ میں DAP کھاد… Continue 23reading مہنگائی کا ایک اور طوفان سر اٹھانے لگا،ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں میں 400روپے فی بوری اضافہ

بی بی سی نے بھارت میں خواتین کیساتھ شرمناک سلوک کا پردہ چاک کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

بی بی سی نے بھارت میں خواتین کیساتھ شرمناک سلوک کا پردہ چاک کردیا

نئی دلی(این این آئی)بھارت میںزیادتی کا نشانہ بننے والی ایک 24سالہ خاتون کی خودسوزی نے ایک بار پھر ملک میں خواتین کے ساتھ روا رکھے جانیوالے وحشیانہ سلوک کواجاگر کیا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مذکورہ بھارتی خاتون نے یک رکن پارلیمنٹ کے ایما پرپولیس… Continue 23reading بی بی سی نے بھارت میں خواتین کیساتھ شرمناک سلوک کا پردہ چاک کردیا

ہجوم کو اکسانے پر عائشہ اکرم کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 27  اگست‬‮  2021

ہجوم کو اکسانے پر عائشہ اکرم کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(این این آئی)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔شہری نے رانا سکند ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیوز کے مطابق عائشہ اکرم نے اپنے فالورز کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دی،مینار پاکستان کے گارڈ کے… Continue 23reading ہجوم کو اکسانے پر عائشہ اکرم کیخلاف فوجداری کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر