اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا ، 60لاکھ نوکریاں چلی گئیں ، محمد زبیر

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ ہم حکومت گرانا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ ایک انٹرویومیں محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کہا لیکن 60 لاکھ نوکریاں چلی گئیں، 2 کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا گیا ہے۔انہوںنے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون نے اپنی حکومت کے پانچ سال مکمل کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے