افغان طالبان کی سپیشل فورس کابل ائیرپورٹ میں داخل ہوگئی
کابل(این این آئی )طالبان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جنگجوئوں نے کابل ہوائی اڈے کے کچھ حصوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے لیکن امریکا نے طالبان کے ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان بلال کریمی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ امریکیوں نے کابل ایئر پورٹ کے… Continue 23reading افغان طالبان کی سپیشل فورس کابل ائیرپورٹ میں داخل ہوگئی