اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ میں سکول کھولنے کا مشروط فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کرلیا گیا ۔ جمعہ کو محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے

بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 3 دن 1 شفٹ اور 3 دن دوسری شفٹ کی کلاسیں ہوں گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا کہ والدین کو اسکول مالکان ویکسینیشن سے متعلق آگاہی دیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ والدین ویکسینیشن کارڈ کی کاپی اسکول میں جمع کرائیں گے۔اجلاس میں کیئے گئے فیصلے کے مطابق اسکولوں میں محکمہ تعلیم کی کمیٹی صورتِ حال کا جائزہ لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…