جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ نے کابل سے انخلاء ختم کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

کابل ( آن لائن )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے اپنے شہریوں کا انخلاء ختم کر دیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی انخلاء کے لیے آخری پرواز کابل ایئر پورٹ پر ہوئے حملے سے قبل روانہ ہوئی تھی۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈرا آرڈرن نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء کے لیے مزید پروازیں نہیں چلائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…