جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

کابل ائیرپورٹ سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے پر فائرنگ

datetime 27  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے پر فائرنگ

کابل(این این آئی)کابل ائیرپورٹ سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اطالوی دفاعی ذرائع کا کہناتھا کہ واقعے میں اطالوی فوجی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔طیارے میں سوار اطالوی صحافی کا کہنا تھا کہ واقعہ طیارے کے ٹیک آف کے بعد پیش آیا طیارے میں تقریبا… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے پر فائرنگ

حکومت خطے کی بڑی تبدیلی سے لاتعلق، معاملات اسٹبلشمنٹ طے کررہی ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 27  اگست‬‮  2021

حکومت خطے کی بڑی تبدیلی سے لاتعلق، معاملات اسٹبلشمنٹ طے کررہی ہے، مولانا فضل الرحمن

ملتان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران حکومت خطے کی اس بڑی تبدیلی سے لاتعلق ہے، یہاں اسٹیبلشمنٹ معاملات ڈیل کررہی ہے اور حکومت کا کوئی کردار نظر نہیں آ رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا کہ قوم کو عام… Continue 23reading حکومت خطے کی بڑی تبدیلی سے لاتعلق، معاملات اسٹبلشمنٹ طے کررہی ہے، مولانا فضل الرحمن

شاہد آفریدی کا خواتین کو اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

شاہد آفریدی کا خواتین کو اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ

نواب شاہ (آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے نواب شاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج کے دورے کے دوران کہی ۔ آفریدی کو کالج کے پرنسپل بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد امین نے… Continue 23reading شاہد آفریدی کا خواتین کو اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ

امریکی فوجیوں کی افغان خاتون سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

datetime 27  اگست‬‮  2021

امریکی فوجیوں کی افغان خاتون سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

کابل (آ ن لائن ) طالبان کے کابل پر کنٹرول کے اعلان کے بعد امریکی فوجیوں کی افغان خاتون سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ایک صحافی کی جانب سے ٹوئٹر پر کابل ائیرپورٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دو امریکی فوجیوں… Continue 23reading امریکی فوجیوں کی افغان خاتون سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

پاکستان بھر میں مہنگائی کا راج برقرار، دالیں مرغی سے بھی مہنگی

datetime 27  اگست‬‮  2021

پاکستان بھر میں مہنگائی کا راج برقرار، دالیں مرغی سے بھی مہنگی

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.22 فیصد اضافہ ہوگیا، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.67 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق 51 اشیاء میں سے ایک ہفتے میں 22 کی قیمت میں اضافہ ہوا، 5 اشیاء کی قیمت میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ادارہ شماریات… Continue 23reading پاکستان بھر میں مہنگائی کا راج برقرار، دالیں مرغی سے بھی مہنگی

پٹرولیم مصنوعات پر رواں سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس وصول کیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات پر رواں سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس وصول کیا گیا

کراچی(این این آئی)پٹرولیم مصنوعات پر ایک سال کے دوران تاریخ میں سب سے زیادہ 425 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔وزارت خزانہ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے مالی سال 2021 کے دوران پٹرولیم مصنوعات سے 425 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا جبکہ حکومت نے گذشتہ مالی سال پٹرولیم مصںوعات پر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات پر رواں سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس وصول کیا گیا

پاکستان کا افغانستان میں کوئی فریق پسندیدہ نہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

پاکستان کا افغانستان میں کوئی فریق پسندیدہ نہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی علاقائی سکیورٹی اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم… Continue 23reading پاکستان کا افغانستان میں کوئی فریق پسندیدہ نہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

امریکی صدرکا ضرورت پڑنے پر کابل میں اضافی فوج بھیجنے کا عندیہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

امریکی صدرکا ضرورت پڑنے پر کابل میں اضافی فوج بھیجنے کا عندیہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ہلا دینے والے خونی حملے جس میں امریکی فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس سروسز کو کابل میں اسی طرح کے حملے کا خدشہ تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن… Continue 23reading امریکی صدرکا ضرورت پڑنے پر کابل میں اضافی فوج بھیجنے کا عندیہ

جعلی چیئرمین نیب نے وزیرِ اعلی سندھ کے بہنوئی سے بھتہ لیا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2021

جعلی چیئرمین نیب نے وزیرِ اعلی سندھ کے بہنوئی سے بھتہ لیا،تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں چیئرمین نیب بن کر سرکاری افسران سے رقم ہتھیانے کے الزام میں ملزم عامر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران بتایا گیا کہ ملزم کے والد نے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی اور اسپیشل ہوم سیکریٹری سے بھی بھتہ وصول کیا ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے… Continue 23reading جعلی چیئرمین نیب نے وزیرِ اعلی سندھ کے بہنوئی سے بھتہ لیا،تہلکہ خیز انکشاف