جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

کابل ائیرپورٹ سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے پر فائرنگ

datetime 27  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)کابل ائیرپورٹ سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اطالوی دفاعی ذرائع کا کہناتھا کہ واقعے میں اطالوی فوجی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔طیارے میں سوار اطالوی صحافی کا کہنا تھا کہ واقعہ طیارے کے ٹیک آف کے بعد پیش آیا طیارے میں تقریبا سو افغان شہری سوار تھے۔اطالوی دفاعی ذرائع کے حوالے سے خبر ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ کابل ائیرپورٹ سے اڑنے والے اطالوی فوجی طیارے کی جانب فائرنگ کی گئی اورفائرنگ میں طیارے کو نقصان نہیں پہنچا۔اطالوی حکومتی ذرائع نے انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کابل ائیرپورٹ کے قریب افغان فورسز نے اطالوی فوج کے طیارے پر فائرنگ نہیں کی بلکہ یہ فضائی فائرنگ ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…