افغانستان میں امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں، چین
نیویارک ، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)چین نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں۔ یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندہ خصوصی نے افغانستان پر جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندہ خصوصی… Continue 23reading افغانستان میں امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں، چین