اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام امریکی فوجی پاکستان سے چلے گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کابل انخلا کے دوران افغانستان سے اسلام آباد آنے والے تمام امریکی فوجی پاکستان سے چلے گئے۔افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستان منتقل کیے گئے امریکی فوجیوں اور انخلا کے دیگر مسافروں کو لے کر امریکی ایئرفورس کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)روانہ ہوگئی ہے

۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین دن کے دوران امریکی ایئر فورس کا یہ تیسرا طیارہ پاکستان سے غیرملکی مسافروں کو لے کر گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سے امریکی فوجی اور انخلا کے دیگر مسافر خصوصی طیارے میں سوار ہوئے ہیں۔اسلام آباد سے امریکی فوجیوں اور انخلا کے مسافروں کو لے کر جانے والی یہ امریکی ایئرفورس کی تیسری پرواز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…