ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی چلے گئے، کتے چھوڑ گئے افغان عوام میں سخت غصہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

کابل (این این آئی )افغانستان سے امریکی فوج کی مکمل واپسی کی اطلاعات کے ساتھ ہی میڈیا پر کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تربیت یافتہ کتوں کی موجودگی کے بعد امریکیوں میں اپنی فوج کے خلاف سخت برہمی پائی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق

کابل ہوائی اڈے پرامریکی فوج کے کتوں کی موجودگی کی اطلاعات اور تصاویر سامنے آنے کے بعد امریکی سخت مشتعل ہیں اور وہ فوج پر کتوں کو ایئرپورٹ کے گوداموں میں پیچھے چھوڑنے اور طالبان کے کنٹرول میں دینے پر سخت غصے کا اظہار کررہے ہیں۔ حیوانات کے لیے کام کرنے والے اداروں نے امریکی فوج کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی فوج نے اپنے تربیت یافتہ کام کرنے والے کتوں کو چھوڑ دیا ہے۔ امریکی جانوروں کی فلاح و بہبود کی تنظیم نے کتوں کو طالبان کے لیے چھوڑنے اور انہیں موت کے گھاٹ اتارے جانے کے خطرے سے دوچار کرنے کی مذمت کی ہے۔امریکن ہیومن کے صدر اور سی ای او رابن آرگانزیرٹنے کہا کہ یہ بہادرکتے ہمارے فوج کے لیے کام کرتے تھے۔وہ کس طرح خطرناک ماحول اور جان بچانے والے کام کرتے ہیں۔ وہ بہتر انجام کے مستحق ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں تکلیف ہوتی ہے کہ ہم خاموش بیٹھے رہیں اور ان بہادر کتوں کو دیکھیں جنہوں نے بہادری سے ہمارے ملک کی خدمت کی ہے کیونکہ وہ مارے گئے یا مر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…