جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

سردیوں میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

سردیوں میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں آئندہ سال موسم سرما میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ ایل این جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے گیس کے کم استعمال کرنے کیلئے پالیسی ترتیب دینے پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے موسم سرما میں بھی تھرمل اور… Continue 23reading سردیوں میں بھی گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی ڈگریوں پر تعیناتیوں کا انکشاف، قومی خزانے کو 16.935 ملین روپے کا نقصان

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی ڈگریوں پر تعیناتیوں کا انکشاف، قومی خزانے کو 16.935 ملین روپے کا نقصان

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی بنیاد پر مجاز اتھارٹی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تعیناتیاں کر کے قومی خزانے کو 16.935 ملین روپے کی خطیر رقم کا نقصان پہنچایا ۔تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مرتب کردہ رپورٹ سال 21ـ2020 کے پیرا گراف نمبر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی ڈگریوں پر تعیناتیوں کا انکشاف، قومی خزانے کو 16.935 ملین روپے کا نقصان

انخلاکے وقت امریکہ نے کابل ایئرپورٹ کو کتنا نقصان پہنچایا؟ افغان حکام تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

انخلاکے وقت امریکہ نے کابل ایئرپورٹ کو کتنا نقصان پہنچایا؟ افغان حکام تفصیلات سامنے لے آئے

کابل(این این آئی ) افغانستان کے صوبہ لوگر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے انخلا کے عمل کے دوران کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 350 ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبہ لوگر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کرزئی ائیرپورٹ پر الفتخ بریگیڈز کو حفاظتی اقدامات سونپنے کی… Continue 23reading انخلاکے وقت امریکہ نے کابل ایئرپورٹ کو کتنا نقصان پہنچایا؟ افغان حکام تفصیلات سامنے لے آئے

کورونا مریضوں کی جان بچانیوالی دوا کی شدید کمی ڈاکٹروں کو اہم ہدایات جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

کورونا مریضوں کی جان بچانیوالی دوا کی شدید کمی ڈاکٹروں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(این این آئی) کورونا کے آکسیجن پر موجود تشویشناک مریضوں کی جان بچانیوالی دواایکٹیمرا انجکشن کی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں کمی ہوگئی جس کے بعد اب مختلف ممالک میں ریگولیٹری اداروں نے ڈاکٹروں کو ایکٹیمرا انجکشن کے متبادل استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایکٹیمرا (ٹوسیلوزومیب)انجکشن اور ڈیکسا میتھا سون (سٹیرائیڈ)… Continue 23reading کورونا مریضوں کی جان بچانیوالی دوا کی شدید کمی ڈاکٹروں کو اہم ہدایات جاری

رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم پکڑ گیا، ملزم کے حیران کُن انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم پکڑ گیا، ملزم کے حیران کُن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رکشہ میں سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان کو گرفتارکر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گلشن راوی پولیس نے رکشہ میں سوار خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم طارق کی یوم آزادی کے موقع پر رکشہ میں سفر… Continue 23reading رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم پکڑ گیا، ملزم کے حیران کُن انکشافات

شہزاد رائے کے گانے میں ماڈلنگ کرنے والے شخص کو پی ٹی آئی حکومت نے وزیر لگا دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

شہزاد رائے کے گانے میں ماڈلنگ کرنے والے شخص کو پی ٹی آئی حکومت نے وزیر لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیر کا عہدے رکھنے والا شخص کی جانب سے ماضی میں ماڈلنگ کرنے کا انکشاف۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سیاسی شخصیت نہ صرف شہزاد رائے کے گانے پر ڈانس پرفارمنس بھی دے چکے ہیں بلکہ ریمپ پر واک کر کے اپنے جلوے بھی بکھیر چکے ہوئے ہیں۔ان موصوف… Continue 23reading شہزاد رائے کے گانے میں ماڈلنگ کرنے والے شخص کو پی ٹی آئی حکومت نے وزیر لگا دیا

اپنے خاوند کے مبینہ قاتل کیساتھ دوسری شادی کرنے پر خاتون کو اپنے ہی بیٹے نے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

اپنے خاوند کے مبینہ قاتل کیساتھ دوسری شادی کرنے پر خاتون کو اپنے ہی بیٹے نے موت کے گھاٹ اتار دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بیٹے نے باپ کے مبینہ قاتل سے شادی کرنے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا کی حدودیہ واقعہ پیش آیا پولیس نے ملزم عاطف کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ انگلش اخبار ایکسپریس ٹریبیون کی رپورت کے مطابق حفیظ نامی… Continue 23reading اپنے خاوند کے مبینہ قاتل کیساتھ دوسری شادی کرنے پر خاتون کو اپنے ہی بیٹے نے موت کے گھاٹ اتار دیا

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

لاہور (این این آئی ) پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن نے بارہ سال قبل متعارف کرائے جانیوالی ہیچ بیک سیڈان گاڑی سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی تیاری روک دی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی بکنگ بھی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کلٹس کے موجودہ ماڈل کی کچھ ہفتوں سے بکنگ… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ کی پروڈکشن بند کردی

عمران خان اب بھی مجھے بچہ سمجھتے ہیں ٗ چیئرمین پی سی بی سے کم عہدہ نہیں لوں گا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

عمران خان اب بھی مجھے بچہ سمجھتے ہیں ٗ چیئرمین پی سی بی سے کم عہدہ نہیں لوں گا

لاہور(این این آئی)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی سی بی میں چیئرمین کے سوا کسی عہدے پر کام کرنے کیلئے تیار نہیں۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ٹاپ پر رہنے کا خواب دیکھا ہے،بورڈ میں بھی کسی عہدے پر کام کیا… Continue 23reading عمران خان اب بھی مجھے بچہ سمجھتے ہیں ٗ چیئرمین پی سی بی سے کم عہدہ نہیں لوں گا