بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے قوم سے معافی نہیں مانگی، بیرون ملک جائیدادیں بنانے کا الزام عائد

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے قوم سے معافی نہیں مانگی، بیرون ملک جائیدادیں بنانے کا الزام عائد

فیصل آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے کرپشن سے جائیدادیں بنائیں،پاک فوج کے بارے میں مولانا فضل الرحمن کے خیالات سن کر شدید رنج اور تکلیف ہوئی،کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجودقوم سے معافی نہیں مانگی۔ہفتہ کو… Continue 23reading کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے قوم سے معافی نہیں مانگی، بیرون ملک جائیدادیں بنانے کا الزام عائد

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا

روم (این این آئی) پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔انہوں نے اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں یوکرین کے پہلوان یکوشک کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے ہرادیا۔اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ… Continue 23reading پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا

طالبان پنجشیر میں داخل، گورنر آفس پہنچ گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

طالبان پنجشیر میں داخل، گورنر آفس پہنچ گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے پنجشیر کے داخلی دروازے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، اس بات کا دعویٰ امارت اسلامی اردو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا ہے، ان کے مطابق مجاہدین پنجشیر کے گورنر آفس پہنچ گئے ہیں، امارت اسلامی اردو کے مطابق پنجشیر کے باغیوں نے تمام لوگوں کو عام بغاوت کا کہا… Continue 23reading طالبان پنجشیر میں داخل، گورنر آفس پہنچ گئے

طالبان سرکار بنانے جا رہا ہے، آئی ایس آئی چیف کا وہاں پر کیا کام، ڈی جی آئی ایس آئی کے کابل پہنچنے پر بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

طالبان سرکار بنانے جا رہا ہے، آئی ایس آئی چیف کا وہاں پر کیا کام، ڈی جی آئی ایس آئی کے کابل پہنچنے پر بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے کابل پہنچنے پر بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان سرکار بنانے جا رہے ہیں اس موقع پر آئی ایس آئی چیف کا وہاں پر کیا کام ہے۔ بھارتی میڈیا پاکستان پر شدید تنقید… Continue 23reading طالبان سرکار بنانے جا رہا ہے، آئی ایس آئی چیف کا وہاں پر کیا کام، ڈی جی آئی ایس آئی کے کابل پہنچنے پر بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سیکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بحال ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کے حکم نامے سے… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا

قائد کا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، نئی نجی ائیر لائن کا نام فلائی جناح رکھنے پر پاکستانی عوام نے اعتراض اٹھادیا، حیرت انگیز تبصرے

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

قائد کا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، نئی نجی ائیر لائن کا نام فلائی جناح رکھنے پر پاکستانی عوام نے اعتراض اٹھادیا، حیرت انگیز تبصرے

کراچی(این این آئی)پاکستان کے مقامی کاروباری گروپ لیکسن اور متحدہ عرب امارات کے ایئر عربیہ گروپ نے پاکستان کی “سب سے پہلی” سستی ایئرلائن “فلائی جناح” کے نام سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اگرچہ وزیر اعظم اور حکومت سے منسلک دیگر ہائی پروفائل مشیروں نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے، لیکن ایئرلائن… Continue 23reading قائد کا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، نئی نجی ائیر لائن کا نام فلائی جناح رکھنے پر پاکستانی عوام نے اعتراض اٹھادیا، حیرت انگیز تبصرے

کراچی میں ایک بار پھر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،سڑکیں تالاب بن گئیں، مزید3افراد جاں بحق

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

کراچی میں ایک بار پھر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،سڑکیں تالاب بن گئیں، مزید3افراد جاں بحق

کراچی(این این آئی)کراچی کے مختلف حصوں میں مسلسل دوسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی، جس کے نتیجے میں مزید 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سڑکیں تالاب بن گئیں اور شہریوں کے لیے سفر کرنا عذاب بن گیا،بارش کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا،شہر بھر میں تقریبا 190 فیڈر… Continue 23reading کراچی میں ایک بار پھر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،سڑکیں تالاب بن گئیں، مزید3افراد جاں بحق

برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دو رہنماؤں کو آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے (ن) لیگی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو اور دوسرے لیگی رہنما برجیس طاہر کو 10 ستمبر کو… Continue 23reading برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، نیب نے لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا

طالبان کابل ائیرپورٹ فعال کرنے میں کامیاب، ائیرپورٹ سے پہلی پرواز کے ُاڑان کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

طالبان کابل ائیرپورٹ فعال کرنے میں کامیاب، ائیرپورٹ سے پہلی پرواز کے ُاڑان کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

کابل (آن لائن، این این آئی) نیٹو اور امریکی افواج کے جانے کے بعد طالبان نے کابل ائیرپورٹ فعال کر لیا ہے۔ اندرون ملک پہلی پرواز کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے، امریکی انخلاء کے بعد کابل ائیرپورٹ سے پہلی پرواز فعال ہونے کے بعد کابل سے مزار شریف کے لئے روانہ ہوئی۔ جس کی… Continue 23reading طالبان کابل ائیرپورٹ فعال کرنے میں کامیاب، ائیرپورٹ سے پہلی پرواز کے ُاڑان کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی