جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجشیر کے 4 اضلاع پر مکمل کنٹرول، طالبان پنجشیر کے دروازے پر پہنچ گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

پنجشیر کے 4 اضلاع پر مکمل کنٹرول، طالبان پنجشیر کے دروازے پر پہنچ گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کا ایک بڑا فوجی قافلہ پنجشیر میں موجود ہیں، اس بات کا دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغان اردو نامی اکاؤنٹ سے کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق طالبان نے پنجشیر کے چار اضلاع پر مکمل قبضہ کر لیا ہے جبکہ دارالحکومت کی طرف پیش قدمی جاری ہے،… Continue 23reading پنجشیر کے 4 اضلاع پر مکمل کنٹرول، طالبان پنجشیر کے دروازے پر پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی کابل میں طالبان نمائندوں سے ملاقات، پاک افغان سرحدی سکیورٹی صورت حال، اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر انتہائی اہم بات چیت

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی کابل میں طالبان نمائندوں سے ملاقات، پاک افغان سرحدی سکیورٹی صورت حال، اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر انتہائی اہم بات چیت

کابل(آن لائن) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے اپنے دورہ کابل میں طالبان نمائندوں سے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحدی سکیورٹی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات، سیکیورٹی سمیت اہم… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی کابل میں طالبان نمائندوں سے ملاقات، پاک افغان سرحدی سکیورٹی صورت حال، اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر انتہائی اہم بات چیت

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر ہوائی سفر پرپابندی عائد

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر ہوائی سفر پرپابندی عائد

؁اسلام آباد(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) پاکستان نے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ رکھنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق اندرون و بیرون ملک پروازوں پرکورونا ویکسینیشن یکم اکتوبر سے لازمی قرار دے دی گئی ہے جس کے بعد یکم اکتوبر سے بغیر کورونا ویکسینیشن کے فضائی سفر پر پابندی… Continue 23reading کورونا ویکسی نیشن کے بغیر ہوائی سفر پرپابندی عائد

ایل این جی کی خریداری میں 83 ارب کا نقصان کرپشن کی داستان ہے،شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کو دو رخی بلا قرار دیدیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

ایل این جی کی خریداری میں 83 ارب کا نقصان کرپشن کی داستان ہے،شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کو دو رخی بلا قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرشازیہ مری نے کہاہے کہ ایل این جی کی خریداری میں 83 ارب کا نقصان کرپشن کی داستان ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ایل این جی کو لوٹ مار کا ذریعہ بنایا ہوا ہے، عمران خان دو رخی بلا ہیں۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ایل این جی کی خریداری میں 83 ارب کا نقصان کرپشن کی داستان ہے،شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کو دو رخی بلا قرار دیدیا

پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈ لائن دے دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈ لائن دے دی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے عوام کو ویکسین لگوانے کے لئے 15 ستمبر تک کی مہلت دیتے ہوئے اس کے کے بعد مختلف محکموں میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤکے پیش نظر 15 ستمبر کے بعد نان فارما سوٹیکل انٹروینشن کے اطلاق کا… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کی ڈیڈ لائن دے دی

نور مقدم کیس، ظاہر جعفرشراب نوشی کا عادی تھا، پولیس کو دیکھتے ہی ملزم ظاہر جعفر نے ڈرامہ شروع کر دیا تھا، چیف ایگزیکٹو تھراپی ورکس کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

نور مقدم کیس، ظاہر جعفرشراب نوشی کا عادی تھا، پولیس کو دیکھتے ہی ملزم ظاہر جعفر نے ڈرامہ شروع کر دیا تھا، چیف ایگزیکٹو تھراپی ورکس کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے کیس میں تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر طاہر ظہور نے انکشاف ہے کہ پولیس کو دیکھتے ہی ملزم ظاہر جعفر نے ڈرامہ شروع کر دیا تھا،اس سے قبل وہ بالکل نارمل تھا۔تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر طاہر ظہور نے… Continue 23reading نور مقدم کیس، ظاہر جعفرشراب نوشی کا عادی تھا، پولیس کو دیکھتے ہی ملزم ظاہر جعفر نے ڈرامہ شروع کر دیا تھا، چیف ایگزیکٹو تھراپی ورکس کے تہلکہ خیز انکشافات

گھمسان کی لڑائی جاری ہے، ہمارے جنگجوؤں کو طالبان پر سبقت حاصل ہے، ترجمان مزاحمتی فورس کا دعویٰ

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

گھمسان کی لڑائی جاری ہے، ہمارے جنگجوؤں کو طالبان پر سبقت حاصل ہے، ترجمان مزاحمتی فورس کا دعویٰ

کابل(آن لائن) طالبان کے پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج گیا۔پنجشیر فتح… Continue 23reading گھمسان کی لڑائی جاری ہے، ہمارے جنگجوؤں کو طالبان پر سبقت حاصل ہے، ترجمان مزاحمتی فورس کا دعویٰ

شہبازشریف دور کے ہر سال میں آڈٹ رپورٹ کا کوئی پیرا100ارب روپے سے کم نکلا تو میں پوری قوم کے سامنے معافی مانگوں گا، فیاض الحسن چوہان نے مناظرے کا چیلنج دے دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

شہبازشریف دور کے ہر سال میں آڈٹ رپورٹ کا کوئی پیرا100ارب روپے سے کم نکلا تو میں پوری قوم کے سامنے معافی مانگوں گا، فیاض الحسن چوہان نے مناظرے کا چیلنج دے دیا

راولپنڈی (آن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان و صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پنجاب حکومت کی3سالہ کارکردگی کے حوالے سے مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میں ثابت کروں گا کہ تعلیم، صحت، کورونا، زراعت اور صنعت سمیت ہر شعبے میں پنجاب حکومت کی کارکردگی سندھ حکومت کے مقابلے میں… Continue 23reading شہبازشریف دور کے ہر سال میں آڈٹ رپورٹ کا کوئی پیرا100ارب روپے سے کم نکلا تو میں پوری قوم کے سامنے معافی مانگوں گا، فیاض الحسن چوہان نے مناظرے کا چیلنج دے دیا

پاکستانی نژادخاتون نے امریکہ میں حلال کاسمیٹیکس متعارف کرادی

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی نژادخاتون نے امریکہ میں حلال کاسمیٹیکس متعارف کرادی

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی خاتون عینی قیصر نے امریکہ میں حلال کاسمیٹیکس کا کاروبار شروع کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ عینی قیصر پاکستانی نژاد امریکی ہیں اور سلک روڈ ویلنیس کی بانی ہیں جو اپنی تیار کردہ حلال کاسمیٹکیس امریکہ… Continue 23reading پاکستانی نژادخاتون نے امریکہ میں حلال کاسمیٹیکس متعارف کرادی