جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین میں بجلی کے کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گر نے کی ویڈیو نے دل دہلا دئیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

چین میں بجلی کے کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گر نے کی ویڈیو نے دل دہلا دئیے

بیجنگ(این این آئی) چین کے صوبے شانڈونگ میں ایک یا دو بار نہیں بلکہ 12 مرتبہ بجلی کے ایک ہی کھمبے پر آسمانی بجلی گر گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے شائڈونگ کے شہر چنگڈا میں 31 اگست کو ایک ہی کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش… Continue 23reading چین میں بجلی کے کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گر نے کی ویڈیو نے دل دہلا دئیے

بیٹے کا ڈائپر تبدیل کرنا فخر کرنے کی بات نہیں، شرمیلا فاروقی کا اقرا عزیز کو جواب

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

بیٹے کا ڈائپر تبدیل کرنا فخر کرنے کی بات نہیں، شرمیلا فاروقی کا اقرا عزیز کو جواب

کراچی(این این آئی) شرمیلا فاروقی نے اقرا عزیز کو کہا ہے کہ یاسر حسین کا بیٹے کا ڈائپر تبدیل کرنا فخر کرنے کی بات نہیں۔ملک بھر میں پڑھا لکھا طبقہ اور عورتوں کے حقوق کی تنظیمیں خواتین کو ان کا جائز مقام دلانے کی بات کرتیں ہیں، اس سلسلے میں مظاہروں کا اہتمام بھی کیا… Continue 23reading بیٹے کا ڈائپر تبدیل کرنا فخر کرنے کی بات نہیں، شرمیلا فاروقی کا اقرا عزیز کو جواب

سعد رفیق اپنی دولت کا دس فیصد حصہ عوام میں تقسیم کردیں میں ساری دولت عوام میں تقسیم کردوں گا، اعجاز چوہدری کا چیلنج

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

سعد رفیق اپنی دولت کا دس فیصد حصہ عوام میں تقسیم کردیں میں ساری دولت عوام میں تقسیم کردوں گا، اعجاز چوہدری کا چیلنج

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹ میںپارلیمانی لیڈر وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھے گی، ماضی کی حکومتوں کی توجہ صرف لوٹ مار پر رہی، زرداری اور شریف خاندانوں نے ملکی وسائل کو بے دردی سے… Continue 23reading سعد رفیق اپنی دولت کا دس فیصد حصہ عوام میں تقسیم کردیں میں ساری دولت عوام میں تقسیم کردوں گا، اعجاز چوہدری کا چیلنج

شہباز شریف کرپشن کے زکوٹا جن ہیں،کہتے ہیں مجھے کام بتاؤ میں کس کے پائوں پکڑوں،فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کرپشن کے زکوٹا جن ہیں،کہتے ہیں مجھے کام بتاؤ میں کس کے پائوں پکڑوں،فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان و صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کرپشن کے زکوٹا جن ہیں،کہتے ہیں مجھے کام بتاؤ میں کس کے پائوں پکڑوں،اپوزیشن لیڈر اور انکے بیٹے حمزہ جانتے ہیں کہ ان کی بقاء کا کوئی چانس نہیں،اب انکا کیریئر شٹ ڈاؤن… Continue 23reading شہباز شریف کرپشن کے زکوٹا جن ہیں،کہتے ہیں مجھے کام بتاؤ میں کس کے پائوں پکڑوں،فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

لاہور جنرل ہسپتال میں جنس تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن ، دو شیزہ عمار بن گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

لاہور جنرل ہسپتال میں جنس تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن ، دو شیزہ عمار بن گیا

لاہور( این این آئی)لاہورجنرل ہسپتال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی نوعیت کا منفرد اور پیچیدہ آپریشن کر کے میٹرک کی طالبہ عمارہ لڑکا بن گیا۔ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ پلاسٹک سرجری ڈاکٹر رومانہ اخلاق کی سربراہی میں اسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد نصر اللہ اور ڈاکٹر محمد عمران نے 4گھنٹے کی پیچیدہ مگر کامیاب سرجری کر… Continue 23reading لاہور جنرل ہسپتال میں جنس تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن ، دو شیزہ عمار بن گیا

پنجاب کے 15 شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

پنجاب کے 15 شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند

لاہور( این این آئی)پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلا ئومیں اضافے کے پیش نظر مختلف شہروں میں طبی تعلیمی ادارے 4 سے12ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب کے 15 شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند

عمران خان حکومت کے خلاف ثبوت دینے کے لئے تیار ہوں،عطاء اللہ تارڑ کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

عمران خان حکومت کے خلاف ثبوت دینے کے لئے تیار ہوں،عطاء اللہ تارڑ کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ذاتی حسد جب نیب سے ٹھنڈا نہیں ہوا تو ایف آئی اے کو استعمال کیا جا رہا ہے ،بشیر میمن بتاچکے ہیں عمران خان اپوزیشن کی گرفتاریاں کرا کے آرٹیکل 6 لگوانا چاہتے تھے… Continue 23reading عمران خان حکومت کے خلاف ثبوت دینے کے لئے تیار ہوں،عطاء اللہ تارڑ کا تہلکہ خیز دعویٰ

طالبان کے امریکی فوجی گاڑیاں ایران کے حوالے کرنے پر امریکی ماہرین نے حیرت انگیز خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

طالبان کے امریکی فوجی گاڑیاں ایران کے حوالے کرنے پر امریکی ماہرین نے حیرت انگیز خدشہ ظاہر کر دیا

کابل(این این آئی) افغانستان میں موجود امریکہ کی فوجی گاڑیاں طالبان نے ایران کے حوالے کردی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے ایرانی حکام کو امریکی فوجی گاڑیوں کی حوالگی کے بعد ایران کی جانب سے جانے والے قافلے کی ویڈیو بھی بنائی گئی ہے۔ اس ضمن میں اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading طالبان کے امریکی فوجی گاڑیاں ایران کے حوالے کرنے پر امریکی ماہرین نے حیرت انگیز خدشہ ظاہر کر دیا

رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی ساتھی سمیت 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی ساتھی سمیت 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادبس سٹینڈ میں پولیس کانسٹیبل کی ساتھی کے ہمراہ 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا،پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکا م نے بتایا کہ غفران نامی ملزم نے اپنے دوست ہو ٹل مینجر تنویر کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا… Continue 23reading رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی ساتھی سمیت 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی