مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادبس سٹینڈ میں پولیس کانسٹیبل کی ساتھی کے ہمراہ 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا،پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکا م نے بتایا کہ غفران نامی ملزم نے اپنے دوست ہو ٹل مینجر تنویر کے ساتھ مل کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ۔پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتا ر کرکے تھانہ سول لائنز میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے تفتیش کا آغاز بھی کردیا ہے۔
رکھوالے ہی لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی ساتھی سمیت 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































