پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لاہور جنرل ہسپتال میں جنس تبدیلی کا پہلا کامیاب آپریشن ، دو شیزہ عمار بن گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہورجنرل ہسپتال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی نوعیت کا منفرد اور پیچیدہ آپریشن کر کے میٹرک کی طالبہ عمارہ لڑکا بن گیا۔ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ پلاسٹک سرجری ڈاکٹر رومانہ اخلاق کی سربراہی میں اسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد نصر اللہ اور ڈاکٹر محمد عمران نے 4گھنٹے کی پیچیدہ مگر کامیاب سرجری کر کے جنس تبدیلی کا عمل مکمل کیا جس کے بعد والدین نے نیا نام عمار رکھ دیا مریض کے مکمل طور پر صحتیاب ہونے پراسے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ایل جی ایچ میں پلاسٹک سرجری کے ذریعے جنس تبدیلی کے پہلے کامیاب آپریشن پر ڈاکٹرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اُن کی پیشہ وارانہ مہارت اور قابلیت کا عملی ثبو ت ہے جو انتہائی قابل ستائش اور لائق تحسین ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…