کابل ائیر پورٹ مکمل فعال ، ملکی و غیر ملکی پروازوں کی آمدو رفت کا آغاز ہو گیا
دوحہ (آن لائن )افغانستان کی سرکاری فضائی کمپنی اریانا کا کہنا ہے کہ اس نے دارالحکومت کابل اور تین بڑے شہروں کے درمیان اندرون ملک ہروازیں شروع کر دی ہیں۔ یہ اعلان قطر کی طرف سے تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے کابل ہوائی اڈے کا ایک حصہ کھولنے کے بعد کیا گیا… Continue 23reading کابل ائیر پورٹ مکمل فعال ، ملکی و غیر ملکی پروازوں کی آمدو رفت کا آغاز ہو گیا