جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

کابل ائیر پورٹ مکمل فعال ، ملکی و غیر ملکی پروازوں کی آمدو رفت کا آغاز ہو گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (آن لائن )افغانستان کی سرکاری فضائی کمپنی اریانا کا کہنا ہے کہ اس نے دارالحکومت کابل اور تین بڑے شہروں کے درمیان اندرون ملک ہروازیں شروع کر دی ہیں۔ یہ اعلان قطر کی طرف سے تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے کابل ہوائی اڈے کا ایک حصہ کھولنے کے بعد کیا گیا ہے۔اریانا کے حکام نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ کابل، قند?ار، مزار شریف اور ہرات کے

درمیان پروازیں شروع کی گئی ہیں۔الجزیرہ نے افغانستان میں قطر کے سفیر کے حوالے سے بتایا کہ افغانستان کے لیے امداد کی مد میں قطری تنکنیکی ٹیم کی جانب سے کابل ائیر پورٹ کا ایک حصہ کھول دیا گیا ہے۔گذشتہ ہفتے ذبیح اللہ مجاہد کے سیکرٹری بلال کریمی نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ ترکی اور قطر کی طرف سے تکنیکی ٹیمیں حامد کرزئی ائیر پورٹ کی مرمت کے لیے افغانستان آئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…