منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان کابینہ کے کئی ارکان پاکستانی علمی اداروں سے تعلیم یافتہ نکلے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

طالبان کابینہ کے کئی ارکان پاکستانی علمی اداروں سے تعلیم یافتہ نکلے

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ میں ایسے اراکین شامل ہیں جو پاکستان کے دینی مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق  ان طالبان رہنمائوں میں ملا عبدالطیف منصور شامل ہیں جو زیادہ تر پاکستان میں مقیم رہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ملا عبدالطیف منصور نے دارالعلوم حقانیہ… Continue 23reading طالبان کابینہ کے کئی ارکان پاکستانی علمی اداروں سے تعلیم یافتہ نکلے

افغانستان میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک

کابل،واشنگٹن(این این آئی)افغان شہر ہرات میں میڈیکل ورکرز نے کہاہے کہ طالبان کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرے پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی لوگ زخمی ہوئے ۔ طالبان نے تاحال اس پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری طرف کابل میں ایک پاکستان مخالف مظاہرہ دیکھا گیا جہاں طالبان کے… Continue 23reading افغانستان میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک

شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر حمایت کریں گے، مریم نواز

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر حمایت کریں گے، مریم نواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پارٹی شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرتے ہی تو ہم حمایت کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے تجویز دی… Continue 23reading شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر حمایت کریں گے، مریم نواز

یورپ میں موسم گرما کے دوران ریکارڈ گرمی

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

یورپ میں موسم گرما کے دوران ریکارڈ گرمی

برسلز،واشنگٹن (این این آئی )رواں برس جون، جولائی اور اگست براعظم یورپ میں گزشتہ دو عشروں کے دوران گرم ترین مہینے ریکارڈ کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے ارضیاتی مشاہدے کے پروگرام کوپیرنیکس کے اعداد و شمار میں کہاگیاکہ سن 1991 سے سن 2020 تک درجہ حرارت اوسط سے ایک ڈگری زیادہ… Continue 23reading یورپ میں موسم گرما کے دوران ریکارڈ گرمی

ثقلین مشتاق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

ثقلین مشتاق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق منصور رانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اور شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ مقرر کر دیئے گئے ۔ پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ… Continue 23reading ثقلین مشتاق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا گیا

پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت اور نہ ہی اپنی مرضی کے فیصلے مسلط کر نے چاہئیں ٗ مریم نواز کی تجویز

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت اور نہ ہی اپنی مرضی کے فیصلے مسلط کر نے چاہئیں ٗ مریم نواز کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو افغان شہریوں کی مرضی اور ان کے فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے اور پاکستان کو اپنی مرضی کے فیصلے ان پر مسلط نہیں کرنے… Continue 23reading پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت اور نہ ہی اپنی مرضی کے فیصلے مسلط کر نے چاہئیں ٗ مریم نواز کی تجویز

30ستمبر کے بعد بغیر ویکسی نیشن فیکٹری، کارخانوں او رصنعتی اداروں میں کام کی اجازت نہیں ہوگی ، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

30ستمبر کے بعد بغیر ویکسی نیشن فیکٹری، کارخانوں او رصنعتی اداروں میں کام کی اجازت نہیں ہوگی ، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا

لاہور( این این آئی) محکمہ محنت پنجاب کاکوروناکی چوتھی لہر کے پیش نظر اہم فیصلہ سامنے آگیا،ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ محنت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیرویکسی نیشن ورکرز صنعتی اداروں میں کام نہیں کرسکیں گے۔ اس حوالے… Continue 23reading 30ستمبر کے بعد بغیر ویکسی نیشن فیکٹری، کارخانوں او رصنعتی اداروں میں کام کی اجازت نہیں ہوگی ، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا

”نائن الیون حملہ “واقعے کے بعد بھی 3900 افراد کی موت کی وجہ کیسے بنا؟ اہم انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

”نائن الیون حملہ “واقعے کے بعد بھی 3900 افراد کی موت کی وجہ کیسے بنا؟ اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں نائن الیون حملوں کے مقابلے میں سانحے کے سبب بیماریوں سے اموات زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر2011 کے بعدویکٹم کمپنسیشن فنڈ کے لیے67 ہزار کلیم موصول ہوئے۔ طیارہ حملوں کے متاثرین میں سے نصف کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ یہ کلیم نائن الیون… Continue 23reading ”نائن الیون حملہ “واقعے کے بعد بھی 3900 افراد کی موت کی وجہ کیسے بنا؟ اہم انکشافات

پاکستان، ایران، چین اور روس طالبان سے معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

پاکستان، ایران، چین اور روس طالبان سے معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ پاکستان، ایران، چین اور روس متنازع معاملات پر افغان طالبان سے بات اور معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے صدر جو بائیڈن نے یہ بات کہی ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان،… Continue 23reading پاکستان، ایران، چین اور روس طالبان سے معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن