پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

30ستمبر کے بعد بغیر ویکسی نیشن فیکٹری، کارخانوں او رصنعتی اداروں میں کام کی اجازت نہیں ہوگی ، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) محکمہ محنت پنجاب کاکوروناکی چوتھی لہر کے پیش نظر اہم فیصلہ سامنے آگیا،ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ محنت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیرویکسی نیشن ورکرز صنعتی اداروں میں کام نہیں کرسکیں گے۔ اس حوالے سے وزیرمحنت پنجاب عنصرمجیدخان نے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔عنصرمجید خان کا کہنا ہے کہ 30ستمبر کے بعد

بغیر ویکسین نیشن کام کی اجازت نہیں ہوگی فیکٹری، کارخانوں، صنعتی اداروں میں بغیرویکسین کام کی اجازت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ہرشہری کی ویکسی نیشن کی ہدایات کی گئی ہیں صنعتی اداروں کے مالکان اپنے ملازمین کی کوروناویکسی نیشن کرائیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ محنت کے افسران تمام کاروباری اداروں کاوزٹ کریں گے افسران تمام کاروباری اداروں میں ایس اوپیزکی پابندی یقینی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…