اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مد میں 38 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے میگا پراجیکٹ ”اورنج لائن ٹرین”منصوبے میں 38 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل پنجاب کی حالیہ آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے جو 131صفحات پر مشتمل ہے۔ محکمہ آڈٹ کی انسپیکشن آڈٹ رپورٹ میں منصوبے کے پہلے والیم میں مختلف… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مد میں 38 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف