18 ستمبر کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی
کراچی( آن لائن ) پاکستان میں مون سون کا سیزن طویل ہو گیا، رواں ماہ مزید بارشوں کی پیشن گوئی، 18 ستمبر کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، درجہ حرارت مزید کم ہو جائے گا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہاہے کہ کراچی میںآئندہ تین… Continue 23reading 18 ستمبر کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی