مکوآنہ (این این آئی )تھا نہ جھنگ بازار کے علاقہ لیا قت آباد کی رخسانہ بی بی نے پولیس کو بتایا یا وہ بیوہ ہے اور ملزم راشد جو پراپرٹی کا کام کرتا ہے نے اس کو مکان خریدنے کا جھانسہ دیا اور میرے گھر آکر میرے ساتھ زیادتی کی پولیس نے کارر وائی کا آغاز کردیا ۔