جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

اقبال پارک ٹک ٹاکر کیس ، متاثرہ شہریوں اور وکلا ء نے ملزم کی درگت بنا ڈالی

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

اقبال پارک ٹک ٹاکر کیس ، متاثرہ شہریوں اور وکلا ء نے ملزم کی درگت بنا ڈالی

لاہور( این این آئی )گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کے کیس میں نامزد ملزم اختر علی پر مبینہ طو رپر موبائل چھیننے کے الزامات بھی سامنے آ گئے ، متاثرہ شہریوں اور وکلا ء نے سیشن عدالت میں ملزم کو گھیر لیا اور ملزم کی درگت بنا ڈالی ۔ملزم… Continue 23reading اقبال پارک ٹک ٹاکر کیس ، متاثرہ شہریوں اور وکلا ء نے ملزم کی درگت بنا ڈالی

وزیر خزانہ شوکت ترین نےآٹے کی قیمتوں میں کمی کا دعوی کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

وزیر خزانہ شوکت ترین نےآٹے کی قیمتوں میں کمی کا دعوی کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ آٹا، چینی اور ضروری اشیا کی قیمت میں چند روز میں کمی آجائیگی۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف… Continue 23reading وزیر خزانہ شوکت ترین نےآٹے کی قیمتوں میں کمی کا دعوی کر دیا

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کیخلاف بھی رہا،افغان صورتحال پر امریکہ کھل کر بول پڑا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کیخلاف بھی رہا،افغان صورتحال پر امریکہ کھل کر بول پڑا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک طالبان خواتین کو حقوق نہیں دیتے اور افغانستان سے نکلنے کے خواہش مندوں کو جانے کی اجازت نہیں دیتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان سے امریکی… Continue 23reading پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کیخلاف بھی رہا،افغان صورتحال پر امریکہ کھل کر بول پڑا

بدھ کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

بدھ کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برصغیر کےروحانی بزرگ حضرت بہاالدین زکریا ؒ کے عرس کے موقع پر کل ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ، وزیرخارجہ کل اختتامی تقریب کے موقع پر دعا کرائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کی تقریبات جاری… Continue 23reading بدھ کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

300یونٹ سے زائدبجلی کے استعمال پر ناقابل یقین رعایت، پورے پاکستان کیلئے زبردست سستی بجلی پیکیج متعارف

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

300یونٹ سے زائدبجلی کے استعمال پر ناقابل یقین رعایت، پورے پاکستان کیلئے زبردست سستی بجلی پیکیج متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پاکستان آئل ریفائنری پالیسی 2021 کو اصولی طور پر منظور کر لیا۔پیر کو کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای)کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔پیٹرولیم ڈویژن نے کابینہ کمیٹی… Continue 23reading 300یونٹ سے زائدبجلی کے استعمال پر ناقابل یقین رعایت، پورے پاکستان کیلئے زبردست سستی بجلی پیکیج متعارف

ڈالر کی اڑان جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کی اڑان جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں انٹربینک میں ڈالر مزید 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ملکی ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر گزشتہ چار ماہ کے دوران 16روپے 32پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد یہ ایک سال کی بلند ترین سطح 168روپے اور 60پیسے پر پہنچ چکا… Continue 23reading ڈالر کی اڑان جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا

پاکستانی ایجنسیوں سے تعلق کا الزام ، آگرا سے کئی بھارتی فوجی گرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی ایجنسیوں سے تعلق کا الزام ، آگرا سے کئی بھارتی فوجی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکام نے آگرا سے کئی بھارتی فوجیوں کو پاکستانی ایجنسیوں سے تعلق کے شبے میں گرفتار کرلیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق بھارتی حکام نے گرفتار ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد نہیں بتائی تا ہم زرائع نے بتایا ہے کہ ماضی میں بھی کئی مرتبہ بھارتی… Continue 23reading پاکستانی ایجنسیوں سے تعلق کا الزام ، آگرا سے کئی بھارتی فوجی گرفتار

6 ہزارکے ڈیسک کی 29 ہزار میں خریداری کرپشن کا نیا سیکنڈل سامنے آگیا، ہوشربا انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

6 ہزارکے ڈیسک کی 29 ہزار میں خریداری کرپشن کا نیا سیکنڈل سامنے آگیا، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ کرکے انہیں شکایت کی ہے کہ صوبے کا محکمہ تعلیم مبینہ طور پر دو افراد کے بیٹھنے کیلئے استعمال ہونے والی ڈیسک 320 فیصد اضافی قیمت پر خرید رہا ہے جس سے قومی خزانے کو نقصان ہو رہا ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصارعباسی کی… Continue 23reading 6 ہزارکے ڈیسک کی 29 ہزار میں خریداری کرپشن کا نیا سیکنڈل سامنے آگیا، ہوشربا انکشافات

امراللہ صالح کے ایک ٹھکانے سے طالبان کو ملنے والے ڈالرز اور قیمتی نوادرات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ، طالبان کیلئے گنتی مشکل

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

امراللہ صالح کے ایک ٹھکانے سے طالبان کو ملنے والے ڈالرز اور قیمتی نوادرات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ، طالبان کیلئے گنتی مشکل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )سینئر صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امراللہ صالح کے ایک ٹھکانے کی ویڈیو شیئر کی جہاں سے طالبان کو نوادرات اور ڈالر ز ملے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ امراللہ صالح کے ایک ٹھکانے سے طالبان ملنے والے ڈالرز اور قیمتی نوادرات کی ایک… Continue 23reading امراللہ صالح کے ایک ٹھکانے سے طالبان کو ملنے والے ڈالرز اور قیمتی نوادرات کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ، طالبان کیلئے گنتی مشکل