جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے رواں سال پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے 5 سالہ سروے کے لئے تیاریاں شروع کردیں،سٹاف کوسروے کے لئے ٹریننگ کے عمل کا آغاز کردیاگیا، سروے مکمل ہونے کے بعد25 سے فیصد اضافہ متوقع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کے لئے… Continue 23reading محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس میں مزید اضافے کیلئے تیاریاں شروع کردیں

متحدہ عرب امارات کادنیا کے 70 ممالک کے مسافروں کو ایئرپورٹ پر وزٹ آرائیول ویزہ مفت فراہم کرنے کا اعلان پاکستان کا نام شامل نہیں 

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات کادنیا کے 70 ممالک کے مسافروں کو ایئرپورٹ پر وزٹ آرائیول ویزہ مفت فراہم کرنے کا اعلان پاکستان کا نام شامل نہیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے متعدد ممالک کے مسافروں کو وزٹ ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات سمیت دنیا کے متعدد ممالک آہستہ آہستہ سیاحوں اور دیگر مسافروں کے لئے کھل رہے ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے گذشتہ ماہ اگست… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کادنیا کے 70 ممالک کے مسافروں کو ایئرپورٹ پر وزٹ آرائیول ویزہ مفت فراہم کرنے کا اعلان پاکستان کا نام شامل نہیں 

صوبائی حکومت نے مارکیٹوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل کر دیے

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

صوبائی حکومت نے مارکیٹوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل کر دیے

کراچی(این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے ایک بار پھر کراچی اور حیدرآباد میں مارکیٹوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی اور کہاہے کہ مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے مارکیٹوں کے اوقات کار کے حوالے سے نیا مراسلہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو بھیج دیا ، جس میں… Continue 23reading صوبائی حکومت نے مارکیٹوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل کر دیے

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج آ گئے،پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، ن لیگ بھی پیچھے نہ رہی، اگلی حکومت بنانے کی دعویدار پیپلز پارٹی صرف 14 نشست جیت سکی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج آ گئے،پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، ن لیگ بھی پیچھے نہ رہی، اگلی حکومت بنانے کی دعویدار پیپلز پارٹی صرف 14 نشست جیت سکی

لاہور(این این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ ز میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف سب سے زیادہ نشستیں لے کر کامیاب جماعت بن کر ابھری ہے جبکہ بہت کم مارجن کے ساتھ دوسرے نمبر پر مسلم لیگ (ن)رہی۔سرکاری ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتائج آ گئے،پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، ن لیگ بھی پیچھے نہ رہی، اگلی حکومت بنانے کی دعویدار پیپلز پارٹی صرف 14 نشست جیت سکی

استغفراللہ، بد بخت شخص نے منہ بولی بیٹی کی عزت لوٹ لی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

استغفراللہ، بد بخت شخص نے منہ بولی بیٹی کی عزت لوٹ لی

پتوکی(این این آئی) پتوکی کے رہائشی علاقے لالہ پاک ہاؤسنگ سکیم میں بد بخت شخص نے منہ بولی بیٹی کی عزت لوٹ لی،ساتھی کے ذریعے ویڈیو بھی بنا لی، پولیس نے متاثرہ لڑکی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لالہ پاک ہاؤسنگ سکیم میں محمد شریف اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ خالد کے… Continue 23reading استغفراللہ، بد بخت شخص نے منہ بولی بیٹی کی عزت لوٹ لی

امریکہ نے افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

امریکہ نے افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)امریکہ نے افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے افغانستان کیلئے 64 ملین ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کردیا۔اقوام متحدہ میں امریکہ کی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے افغانستان کو فوری طورپر 64ملین ڈالر کی فراہمی… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

دبئی جانے والے افراد تیاری کر لیں  امارات میں6.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 75 ہزار ملازمتیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

دبئی جانے والے افراد تیاری کر لیں  امارات میں6.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 75 ہزار ملازمتیں

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے اپنے 50 منصوبوں کے اقدام کے حصے کے طورپرآیندہ پانچ سال کے دوران میں نجی شعبے میں ساڑھے چھے ارب ڈالر(24 ارب اے ای ڈی)کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے اماراتی شہریوں کے لیے 75,000 ملازمتیں پیداہوں گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے… Continue 23reading دبئی جانے والے افراد تیاری کر لیں  امارات میں6.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 75 ہزار ملازمتیں

سردیوں نے دستک دے دی، محکمہ موسمیات کی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

سردیوں نے دستک دے دی، محکمہ موسمیات کی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہاہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز کے دوران درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے، 18 ستمبر کے بعد بارشوں کا امکان ہے، دوسری جانب بین الاقوامی ماہر موسمیات نے بتایا کہ پاکستان،بھارت میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوگا۔سردار… Continue 23reading سردیوں نے دستک دے دی، محکمہ موسمیات کی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا جس میں کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ کریگی اس کے علاوہ کابینہ 14 نکاتی… Continue 23reading حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ