حضرو توہین رسالت کیس،عدالت نے ملعون اسلام عرف طوطی کو سزائے موت سنا دی
حضرو (آن لائن) اٹک کی سیشن کورٹ نے توہین رسالت کے مجرم اسلام عرف طوطی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی، ایڈیشنل سیشن جج اٹک جاوید اقبال بوسال نے شواہد، گواہان اور دیگر عوامل کی روشنی میں فیصلہ دیا، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ معروف قانون دان شیخ احسن الدین نے مقدمہ کی پیروی… Continue 23reading حضرو توہین رسالت کیس،عدالت نے ملعون اسلام عرف طوطی کو سزائے موت سنا دی