پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بابا مجھے آپ پر فخر ہے علی حیدر زیدی کی بیٹی کا خوبصورت پیغام شیئر

datetime 13  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کا پہلا نمبر ہے۔کراچی میں میدان مارنے پر وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کی بیٹی نے والد کیلئے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔علی حیدر زیدی کی بیٹی سچا علی زیدی نے ٹوئٹر پر والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی

۔ساتھ ٹوئٹ میں سچا علی زیدی نے لکھا کہ بابا مجھے آپ پر فخر ہے۔جواب میں وفاقی وزیر نے بیٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی اپنی بیٹی پر بیحد فخر ہے۔سچا علی زیدی کے اس ٹوئٹ کو پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ نے بھی شیئر کیا، اور ساتھ کہا گیا کہ علی زیدی کی بیٹی کا پی ٹی آئی کی جیت پر پیغام انتہائی دلکش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…