بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مد میں 38 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے میگا پراجیکٹ ”اورنج لائن ٹرین”منصوبے میں 38 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل پنجاب کی حالیہ آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے جو 131صفحات پر مشتمل ہے۔ محکمہ آڈٹ کی

انسپیکشن آڈٹ رپورٹ میں منصوبے کے پہلے والیم میں مختلف مدعات میں مختلف شرعا سے 38 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جو متعلقہ ٹھیکے دار کو دی گئی 3 ارب روپے کی اضافی رقم کی عدم ریکوری، اورنج لائن ٹرین منصوبے کی غیر ملکی بینک سے معاہدے کی دستاویزات کی عدم فراہمی منصوبے کے اخراجات کے حوالے سے رپورٹ کی عدم فراہمی، فنانشنل مینجمنٹ میں 12 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیاں، منصوبے میں 70 کروڑ روپے مالیت کی ہیرا پھیری تعمیراتی مٹیریل کی خریداری سمیت دیگر مداعات شامل ہیں۔ رپورٹ میں مذکورہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…