پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام کی جیب سے 193 ارب روپے نکال لئے گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام کی جیب سے 193 ارب روپے نکال لئے گئے

لاہور( این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے رواں سال کے دوران فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام سے 193 ارب روپے سے زائد اضافی وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے نیپرا دستاویزات کے حوالے سے بتایا کہ جنوری سے جولائی 2021 کے دوران بجلی کی پیداواری لاگت میں… Continue 23reading فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام کی جیب سے 193 ارب روپے نکال لئے گئے

سی پیک معاملے پر چین پاکستان سے ناخوش، قائمہ کمیٹی میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

سی پیک معاملے پر چین پاکستان سے ناخوش، قائمہ کمیٹی میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی میں انکشاف ہوا ہے کہ سی پیک پر تین سال سے کام رکا ہوا ہے اور چین پاکستان سے خوش نہیں ہے کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ تمام کمپنیاں عدم اعتماد کر رہی ہیں معاون خصوصی برائے سی پیک نے چئیرمین کمیٹی نے… Continue 23reading سی پیک معاملے پر چین پاکستان سے ناخوش، قائمہ کمیٹی میں تہلکہ خیز انکشاف

علی زیدی نے الیکشن کمشنر کو ہتک عزت کانوٹس بھجوا دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

علی زیدی نے الیکشن کمشنر کو ہتک عزت کانوٹس بھجوا دیا

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں حلقہ بدر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمشنر ایسٹ امین بشیر کو غیر مشروط معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخاب کے دوران میں حلقے… Continue 23reading علی زیدی نے الیکشن کمشنر کو ہتک عزت کانوٹس بھجوا دیا

پی ٹی آئی کے 9 ارکان کا شمولیت کے لئے ن لیگ سے رابطہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کے 9 ارکان کا شمولیت کے لئے ن لیگ سے رابطہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے 9ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ ( ن) سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے ، ان ارکان نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ سے رابطہ کیا ۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 9 ارکان کا شمولیت کے لئے ن لیگ سے رابطہ

وکیل کا لباس پہن کر ملزم نے کمرہ عدالت میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

وکیل کا لباس پہن کر ملزم نے کمرہ عدالت میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

مکوآنہ (این این آئی) جڑانوالہ وکیل کی وردی میں ملبوس ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے مقدمہ قتل میں نامزد 2 افراد کو ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت میں قتل کر دیا-قتل ہونیوالے افراد ارشد جٹ کے بیٹے عمران مالوآنہ کے مقدمہ قتل میں نامزد تھے- کمرہ عدالت میں دوہرے قتل کی واردات… Continue 23reading وکیل کا لباس پہن کر ملزم نے کمرہ عدالت میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

عمران نیازی اب تمہیں بنی گالہ گھر اور زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

عمران نیازی اب تمہیں بنی گالہ گھر اور زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی اب تمہیں بنی گالہ گھر اور زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، کہتا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف سے بھیک نہیں مانگوں گا، اب… Continue 23reading عمران نیازی اب تمہیں بنی گالہ گھر اور زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، پاکستان فوڈ سکیورٹی اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، پاکستان فوڈ سکیورٹی اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن ) جان بوجھ کر مہنگائی کرنے والوں کیخلاف وفاقی حکومت نے پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشنآ رڈیننس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان فوڈ سیکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کردیا جس کے تحت بلا جواز مہنگائی زخیرہ اندوزی، یا ان میں ملاوٹ کی صورت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، پاکستان فوڈ سکیورٹی اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کردیا

سینئر اداکار طلعت اقبال کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل، حالت انتہائی تشویشناک، عوام سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

سینئر اداکار طلعت اقبال کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل، حالت انتہائی تشویشناک، عوام سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

لاہور(این این آئی) ٹی وی کے سینئر اداکار طلعت اقبال کو دل کے دورے کے باعث ہسپتال داخل کر ادیا گیا جنہیں تشویشناک حالت کے پیش نظر وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر ڈلاس ٹیکساس میں رہائش پذیر اداکارطلعت اقبال کی حالت تشویشناک ہے کچھ روز پہلے ان… Continue 23reading سینئر اداکار طلعت اقبال کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل، حالت انتہائی تشویشناک، عوام سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

کسی کو اقتدار بھی بطور سزا ملتا ہے جس طرح عمران خان کو ملا،نواز شریف کے علاوہ پاکستان میں کوئی لیڈر نہیں، مریم نواز

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

کسی کو اقتدار بھی بطور سزا ملتا ہے جس طرح عمران خان کو ملا،نواز شریف کے علاوہ پاکستان میں کوئی لیڈر نہیں، مریم نواز

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) بہاولپور ڈویژن کا تنظیمی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہواجس میں پارٹی کے تنظیمی امور اوراور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے قائد محمد نواز شریف نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس میں احسن اقبال،مریم نواز،رانا ثنااللہ… Continue 23reading کسی کو اقتدار بھی بطور سزا ملتا ہے جس طرح عمران خان کو ملا،نواز شریف کے علاوہ پاکستان میں کوئی لیڈر نہیں، مریم نواز