علی زیدی نے الیکشن کمشنر کو ہتک عزت کانوٹس بھجوا دیا

16  ستمبر‬‮  2021

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں حلقہ بدر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمشنر ایسٹ امین بشیر کو غیر مشروط معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخاب کے دوران میں حلقے میں سرے سے موجود ہی نہیں تھا ، صرف ووٹ ڈالنے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر گیا تھا۔ الیکشن کمشنر نے مجھ پر حلقے میں موجود ہونے کا الزام لگایا بے بنیاد الزام عائد کرنے اور مجھے حلقے سے نکالنے پر الیکشن کمشنر ایسٹ 14روز کے اندرغیر مشروط معافی مانگیں۔ الیکشن کمشنر ایسٹ نے معافی نہیں مانگی تو قانونی چارہ جوئی کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…