پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سینئر اداکار طلعت اقبال کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل، حالت انتہائی تشویشناک، عوام سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) ٹی وی کے سینئر اداکار طلعت اقبال کو دل کے دورے کے باعث ہسپتال داخل کر ادیا گیا جنہیں تشویشناک حالت کے پیش نظر وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر ڈلاس ٹیکساس میں رہائش پذیر اداکارطلعت اقبال کی حالت تشویشناک ہے کچھ روز پہلے ان کی بیٹی کا انتقال ہوگیا تھا جس کے صدمے سے وہ شاک میں چلے گئے تھے اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں انہیں یکے بعد دیگرے دو ہارٹ اٹیک ہوئے۔ان کی حالت سنبھل نہ سکی جس پر ڈاکٹرزنے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ اہل خانہ نے عوام سے انکی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ خیال رہے کہ اداکار طلعت اقبال نے 70 اور 80 کی دہائی میں کئی ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے جبکہ انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…