سراج الحق نے کمرتوڑ مہنگائی، ہوش ربا بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کمرتوڑ مہنگائی، بیروزگاری کی شرح میں ہوش ربا اضافہ اور حکمرانوں کی دیگر عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جمعہ 24 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔منصورہ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے تمام طبقہ ہائے فکر سے اپیل کی ہے کہ ملک کے… Continue 23reading سراج الحق نے کمرتوڑ مہنگائی، ہوش ربا بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی