جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عام پاکستانی پوچھ رہا خان صاحب آپ کوبیرون ممالک سے کیا تحائف ملے ، کہا ں ہیں، تفصیلات دیں،حافظ حمداللہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تووقت کی حکمران کے احتساب کے لئے ’’حضرت عمر‘‘ کی مثالیں دیاکرتے تھے، آج ایک عام پاکستانی پوچھ رہا کہ خان صاحب آپ کوبیرون ممالک سے کیا تحائف ملے ، کہا ں ہیں، تفصیلات دیں۔ وزیراعظم کے تحائف شو نہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا

ریاست مدینہ جیسی مثالی ریاست قائم کرنے کے عمرانی سرکار تفصیلات دینے سے صاف انکار کر رہی ہے ۔تحائف ظاہر نہ کرنے سے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات متاثر ھوں گے اور ملکی وقارمجروح ھوگا۔ انہوں نے کہا سوال یہ ھے کہ تحائف کوخفیہ قراردینا ،رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ،،کی خلاف ورزی نہیں ؟ ۔کیا یہ وھی توشہ خانے میں رکھے ھوئے تحائف کی بات نہیں ھورھی جس کا،ریفرنس دوسابق وزرائ� اعظم اور ایک سابق صدر پرچل رھاھے؟ ۔کیا اس وقت ممالک کے ساتھ تعلقات متاثراور ملکی وقارمجروح ھونیکا سوال نہیں تھا؟۔ یہ قومی وقار تب مجروح ھوا، جب لاڈلا دیانتدارسے سوال ھوا؟۔ سوال یہ ھے الیکشن کمیشن جب انتخابی اصلاحات کے بارے سوالات پوچھتے ھیں تم اورتمہاری سرکار بھاگتے ھیں ۔ بھاگ سکتے ھو توبھاگلو مگر قوم اور پی ڈی ایم آپ کا پیچھا کریگی تم نے حساب دیناھوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…