سیف الرحمان کی عبوری ضمانت خارج سپریم کورٹ کے باہر گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نیب ملزم سیف الرحمن کی عبوری ضمانت خارج کر دی ،احاطہ عدالت سے گرفتاری پر نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر کارروائی کی سماعت دو ہفتے بعد مقرر کرنے کا حکم دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے ڈی جی نیب عرفان منگی کا معافی نامہ مسترد کرتے… Continue 23reading سیف الرحمان کی عبوری ضمانت خارج سپریم کورٹ کے باہر گرفتار کرلیا گیا