پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کی7خواتین ارکان پارلیمنٹ ملک چھوڑکر یونان پہنچ گئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

ایتھنز (آن لائن) افغانستان کی 7 خواتین ارکان پارلیمنٹ ملک چھوڑکر یونان پہنچ گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ساتوں خواتین ارکان پارلیمنٹ کو نیویارک میں قائم ایک این جی اوز کی مدد سے افغانستان سے نکالا گیا اور وہ جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی کے

راستے ایتھنز پہنچیں جن کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ خواتین ارکان پارلیمنٹ بنیادی اقدار، اظہار رائے کی آزادی اور مساوات کی حامی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے افغان ارکان پارلیمنٹ اور ان کے اہل خانہ کی میزبانی مختصر وقت کے لیے یونان میں کی جائے گی جب تک کہ امریکہ میں ان کی منتقلی اور تصفیے کا طریقہ کار مکمل نہیں ہو جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…