جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

میں اگر چیئرمین پی سی بی ہوتا تو ان کے ساتھ انٹرنیشنل سیریز کھیلنے سے انکار کر دیتا، شعیب اختر برس پڑے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

میں اگر چیئرمین پی سی بی ہوتا تو ان کے ساتھ انٹرنیشنل سیریز کھیلنے سے انکار کر دیتا، شعیب اختر برس پڑے

لاہور (آن لائن) انگلینڈ کی سردمہری نے بابر اعظم کو بھی افسردہ کردیا۔نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی ختم ہونے پر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ پھر مجھے شدید مایوسی ہوئی۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا کہ ہم نے ہمیشہ کھیل کے مفادات کو مدنظر رکھنا چاہا لیکن دوسرے ایسا نہیں کرتے،… Continue 23reading میں اگر چیئرمین پی سی بی ہوتا تو ان کے ساتھ انٹرنیشنل سیریز کھیلنے سے انکار کر دیتا، شعیب اختر برس پڑے

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں نمبر ون پر آگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں نمبر ون پر آگئے

میڈرڈ (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپس آنے والے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں نمبر ون پر آگئے

پاکستان اور تر کی دوطرفہ تجارت 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

پاکستان اور تر کی دوطرفہ تجارت 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی

کراچی (این این آئی)ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے برادر اسلامی ممالک پاکستان اور ترکی کے ما بین سڑک کے ذریعے دو طرفہ تجا رت کے آغاز کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک اعلیٰ سطحی تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے صدر ایف پی سی سی آئی نے… Continue 23reading پاکستان اور تر کی دوطرفہ تجارت 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی

اگلے سال انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا اور وہ بھی پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلیں گے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

اگلے سال انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا اور وہ بھی پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلیں گے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان

لندن (این این آئی)انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ اْنہیں پاکستانی شائقین اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہمدردی ہے جو مہمان ٹیم کو اپنے یہاں خوش آمدید کہنے کیلئے تیار تھے مگر دورہ منسوخ ہوگیا۔ایک بیان میں جوز بٹلر نے کہا کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading اگلے سال انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا اور وہ بھی پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلیں گے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان

حکومت انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سے پیچھے ہٹی تو اپوزیشن نے بھی بامعنی مذاکرات کی حامی بھرلی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

حکومت انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سے پیچھے ہٹی تو اپوزیشن نے بھی بامعنی مذاکرات کی حامی بھرلی

اسلام آباد (این این آئی)ای وی ایم سمیت انتخابی اصلاحات بارے آخر کار حکومت و اپوزیشن نے اسپیکر کی کاوشوں سے لچک دکھا دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سے پیچھے ہٹی تو اپوزیشن نے بھی بامعنی مذاکرات کی حامی بھرلی۔ اپوزیشن کے مسلسل دباؤ اور حکومت کے جارحانہ… Continue 23reading حکومت انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سے پیچھے ہٹی تو اپوزیشن نے بھی بامعنی مذاکرات کی حامی بھرلی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میچز کے لئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان ،

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میچز کے لئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان ،

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں 23 ستمبر سے ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میچز کے لئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ میچز کا آغاز دو مرحلوں میں ہوگا، پہلا مرحلہ 23 ستمبر سے 3 اکتوبر تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا مرحلہ 6 تا… Continue 23reading نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میچز کے لئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان ،

متحدہ عرب امارات نے لازمی پابندی میں نرمی کر دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے لازمی پابندی میں نرمی کر دی

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے عوامی مقامات پر فیس ماسک کی لازمی پابندی میں نرمی کر دی۔اماراتی حکام کے مطابق طبی مراکز، بیوٹی سیلونز، حجام کی دکانوں، ساحلوں، سوئمنگ پولز اور عوامی مقامات پر دوران ورزش ماسک ہٹایا جا سکتا ہے۔حکام کی جانب سے ماسک کی پابندی میں نرمی کورونا کیسز میں کمی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے لازمی پابندی میں نرمی کر دی

چینی کمپنیوں کے فون پھینک دیں‘ لیتھوینیا کی اپنے شہریوں سے اپیل، حیران کن انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

چینی کمپنیوں کے فون پھینک دیں‘ لیتھوینیا کی اپنے شہریوں سے اپیل، حیران کن انکشاف

ولنیوس (آن لائن )لیتھوینیا کی وزارت دفاع نے چینی فون استعمال کرنے والے اپنے شہریوں سے اپنے فون پھینک دینے اور نئے چینی فون خریدنے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔لیتھوینیا کے نیشنل سائبر سکیورٹی سینٹر کی ایک رپورٹ میں چینی مینوفیکچررز کے فائیو جی موبائلز کو ٹیسٹ کیا گیا ہے۔محققین نے نشاندہی کی… Continue 23reading چینی کمپنیوں کے فون پھینک دیں‘ لیتھوینیا کی اپنے شہریوں سے اپیل، حیران کن انکشاف

اسلام آباد سے لندن جانیوالی پرواز میں مسافر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد سے لندن جانیوالی پرواز میں مسافر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سے لندن جانے والی برٹش ائیرویز کی پرواز میں مسافر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے تاشقند ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، پرواز بی اے 260 اسلام آباد سے گزشتہ رات لندن کیلئے روانہ ہوئی تھی۔ذرائع کا… Continue 23reading اسلام آباد سے لندن جانیوالی پرواز میں مسافر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں