پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اگلے سال انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا اور وہ بھی پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلیں گے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ اْنہیں پاکستانی شائقین اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہمدردی ہے جو مہمان ٹیم کو اپنے یہاں خوش آمدید کہنے کیلئے تیار تھے مگر دورہ منسوخ ہوگیا۔ایک بیان میں جوز بٹلر نے کہا کہ

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد اْنہیں پاکستانی شائقین اور کھلاڑیوں کے جذبات کا احساس ہے، وہ اْن سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔ جوز بٹلر نے کہا کہ یہ درست وقت نہیں تھا اس لیے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کیا۔انگلش کرکٹر نے کہا کہ اْنہوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے والے کرکٹرز سے پاکستان میں کھیلنے کے حوالے سے بات کی تھی، ان کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ وہ یہاں کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔جوز بٹلر نے اْمید ظاہر کی کہ اگلے سال انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا اور وہ بھی پہلی بار پاکستان کی سرزمین پر کھیلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…