چین میں بجلی کے تعطل سے عالمی سطح پر اشیاء کی قلت کا امکان
بیجنگ(این این آئی)توانائی کے سرکاری استعمال کے اہداف پورے کرنے کے لیے بجلی کی معطلی کے باعث چینی فیکٹریز بندش پر مجبور اور کچھ علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ایسے میں کرسمس سے قبل عالمی خریداروں کو اسمارٹ فونز اور دیگر اشیا کی ممکنہ قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔سرکاری نشریاتی ادارے کے حوالے سے… Continue 23reading چین میں بجلی کے تعطل سے عالمی سطح پر اشیاء کی قلت کا امکان