پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شعیب، فخر اور دھانی کی T20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا امکان

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک، فخر زمان اور شاہ نواز دھانی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا امکان پیدا ہو گیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا، جوسلیکٹ ہیں وہ کھیلیں گے یا نہیں، جو ریجیکٹ ہیں وہ سلیکٹ ہوں گے یا نہیں؟ ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے 17 روز پہلے منتخب اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی تبدیلیوں کی بڑی وجہ بن رہی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل اعظم خان، محمد حسنین اور صہیب مقصود کے ستارے گردش میں ہیں اور ان کے قومی اسکواڈ سے آئوٹ ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب شعیب ملک، فخر زمان اور شاہ نواز دھانی پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی ہے، ان کھلاڑیوں کی قومی اسکواڈ میں انٹری متوقع ہے۔گزشتہ روز چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈ کپ اسکواڈ سے ملاقات میں کھلاڑیوں کو قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کھل کر کھیلنے کا مشورہ دیا تھا۔انہوں نے کپتان بابر اعظم اور سلیکٹرز سے بھی مشاورت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…